بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاورکےکرایوں میں اضافے اعلان کردیا گیا۔ ٹرانس پشاور کے ترجمان کا کہنا ہےکہ بی آر ٹی کےکرایوں میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، 5 کلومیٹرکے فاصلےکا کرایہ 10 سے بڑھ کر 15 روپے ہوگا، 5 کلومیٹر سے 10 کلومیٹر تک کا کرایہ 15 سے بڑھ کر 20 روپے ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ …
مزید پڑھیں »