ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: بلوچستان

بلوچستان میں طوفانی سیلاب سے انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

اسلام آباد: بلوچستان میں حالیہ طوفانی سیلاب کے باعث متعدد جگہوں پر آپٹک فائبر کیبل کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے لسبیلہ، کیچ، پنجگور، گوادر، آواران، زیارت، مستونگ اور ملحقہ علاقوں میں وائس اور ڈیٹا سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ سیلاب کے باعث تین موبائل آپریٹروں (ٹیلی نار، زونگ اور یوفون) اور پی ٹی سی ایل کی کل 343 …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں جاری بارشوں کے باعث مزید 9 افراد ہلاک ہوگئےہیں جس کے بعد صوبے بھر میں اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں میں اب تک 75 افراد زخمی ہوئے،بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے 3953مکانات کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق 2536مکانات مکمل …

مزید پڑھیں »

بلوچستان: بارشوں کا نیا سلسلہ، پل ٹوٹ گیا، قومی شاہراہ بہہ گئی

بلوچستان میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہونے کے بعد صوبے کے وسیع رقبے پر بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ شیرانی، ہرنائی، سبی، بولان، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، بارکھان، موسیٰ خیل اور لسبیلہ میں موسلا دھار بارشوں سے جل تھل ایک ہو گئے، بولان میں پل ٹوٹ گیا، لسبیلہ میں قومی شاہراہ بہہ گئی۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، طوفانی بارشوں کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ڈیمز، آبی ذخائر اور نہروں میں تیراکی پر پابندی عائد کردی ہے، طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، کوئٹہ، قلات، خضدار، آواران، تربت، قلعہ سیف اللہ، …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں اب تک بارشوں سے 62 اموات ہوئیں: پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 62 اموات ہوئیں اور 48 افراد زخمی ہوئے جب کہ مرنے والوں میں 17 مرد، 23 خواتین اور 22 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 42 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ریلوں میں بہنے اور بوسیدہ مکانات گرنے سے اموات کی تعداد 42 ہوگئی۔ مون سون کے دوران ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 80 تک جا پہنچی ہے۔ ژوب کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کاکڑ خراسان میں ڈیم ٹوٹنے سے وسیع آبادی زیرِآب آگئی۔ دکی ڈیم میں دراڑ پڑنے سے پانی …

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے بلوچستان کے اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آندھی ، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب، زیارت، بارکھان، لورالائی، کوہلو ،کوئٹہ، قلات، خضدار، لسبیلہ ، نصیر آباد اور سبی میں یکم جولائی سے 5 جولائی تک آندھی ،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں8 افراد ہلاک

حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا میں بارش کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ادھر کوہ …

مزید پڑھیں »

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں ٹیسٹ فلاٸٹس کا آغاز دسمبر میں ہوگا

جی ڈی اے ذرائع کے مطابق گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ عالمی طرز پر بنائے جانیوالے جدید ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ جس میں ٹیسٹ فلائٹس کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔ ائیرپورٹ میں مقامی افراد کو نوکریاں دی جائینگی۔ بلوچستان کے ساحلی شہر میں گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ کے ٹیسٹ فلائٹس کا آغاز دسمبر میں کیا جارہا ہے۔ گوادر ڈیولپمنٹ …

مزید پڑھیں »

مون سون کا بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل

کوئٹہ: پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موجود بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج 17 جون سے 20 جون کے دوران سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار ، …

مزید پڑھیں »