بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: نیتن یاہو

نئے انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو کی چھٹی ہو جائے گی ، گانٹس

خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید کی ہے۔ بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کے صیہونی وزیر جنگ بنی گانٹس نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر چوتھی بار انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے اور انھیں بھی یہ جان لینا چاہئے۔ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا کرسمس سے پہلے متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان

خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی پوزيشن اندرون خانہ خراب ہوتی جا رہی ہے، متحدہ عرب امارات کے حکام ان کی سیاسی ساکھ کو بلند رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت نے ابھی سے کورنا ویکسین کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی

غاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہنچ گئی۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا کی وبا میں مبتلا ہے امیر اور ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کی خـبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئی ہيں۔ پیپلز ویکسین الائنس نے انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

مظاہرین کا نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ، شدید مظاہرے کئی زخمی + ویڈیو

اسرائیل کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے مظاہرین کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کیا۔ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف اسرائیل کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہو رہے ہیں اور کورونا وائرس کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے مظاہروں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی لابی کی ”فراست“ ؟

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ عرب امارات، سوڈان اور بحرین کے بعد سعودی عرب کی …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے میں ایک شخص ہلاک

نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔ خود ساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ایک شخص مارا گیا ہے۔ صیہونی حکومت سے وابستہ ذرا‏ئع نے نتن یاہو کے خلاف ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ، چیک فریلیچ

چیک فریلیچ نے کہا کہ اسرائیل میں ہمت نہیں ہے کہ وہ ایران کو شکست دے سکے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کے سابق معاون چیک فریلیچ نے کہا ہے کہ ایران خطے کا طاقتور ملک ہے اور اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ہے۔ 00:26 00:40  دانلوڈ 15 MB

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی سرنگ دیکھ کر اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام + ویڈیو

مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس سرنگ کا ویڈیو جاری کیا کیا ہے جو بہت ہی طویل ہے۔ حزب اللہ نے شام میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا انتقام لینے کی دھمکی دی ہے۔ حزب اللہ لبنان کی اسی دھمکی کو دیکھتے ہوئے اسرائیل میں کافی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے اوپر اٹھنے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

محکمہ خارجہ کے ترجمان نے آل سعود سے وابستہ میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے تل ابیب کے لئے امریکہ نے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سعودی عدالت سے وابستہ میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس کی صہیونی حکومت کی حمایت پر زور دیا۔ منگل کی سہ پہر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کامسئلہ ؟

پاکستان میں کھل کر یا پھر ڈرائنگ روموں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے؟ مجھے یقین ہے کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت جس میں اہل دانش اور بنیش بھی شامل ہیں ’اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے تسلیم کرنے کی حمایت نہیں کریں گے۔ ماسوائے چند عناصر کے جو روپیہ …

مزید پڑھیں »