ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

لاہور: تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہییں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے کمیٹی کا سربراہ اسد عمر کو مقرر کیا گیا …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو خط بھیجا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شکایات ملی ہیں کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کی ملی بھگت سے اکثر ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل کردیے، تحریک انصاف کو نقصان …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی میں جھگڑے کا کیس: پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں کی توثیق

لاہور: عدالت نے اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور لڑائی جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں میں توثیق کردی۔ پنجاب اسمبلی میں دوران سیشن ڈپٹی اسپیکر پرتشدد اور لڑائی جھگڑے پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جن میں فیاض چوہان، مسرت چیمہ، عابدہ راجہ اور دیگر نامزد …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف آرٹیکل 6 کے مقدمات درج کرانے پر غور کررہے ہیں: ملک

لاہور: صوبائی وزیر ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 6 اور ہتک عزت کے مقدمات درج کرانے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ مقدمات کے حوالے سے کسی ریاستی ادارے سے اجازت نہیں لینی کیونکہ تمام ثبوت موجود ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ سماعت بتایاکہ پی ٹی آئی فنڈز میں آڈٹ کے اصول اور معیارکو نظر اندازکیا گیا …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کے دوران تھانے میں توڑ پھوڑ کےکیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نےلانگ مارچ کے دوران بھاٹی گیٹ تھانے میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کےکیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 14 رہنماؤں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 28 جون تک عبوری ضمانتیں منظورکیں۔ پولیس نےلانگ مارچ کے دوران بھاٹی گیٹ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی پیدا کردہ مشکلات کی وجہ سے تیسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی‘

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہےکیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ اور مولانا اسعد محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں »

توہین مذہب کا مقدمہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع

سلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توہین مذہب کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور قاسم سوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے سوال …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شفقت محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پولیس نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے جس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی۔ دورانِ  سماعت …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے ممبران اب واپس قومی اسمبلی میں نہیں جائیں گے: یاسمین راشد

لاہور: تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز مستعفی ہوچکے ہیں وہ اسمبلی میں واپس نہیں جائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت انتخابات میں دھاندلی کےلیے اپنے حواریوں کو لگارہی ہے، مقصود چپڑاسی کی موت کیسے ہوئی، اس کا پوسٹ مارٹم …

مزید پڑھیں »