محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ ریلویز نےکرایوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ریلویز نے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 10 فی صد اضافہ کیا ہے جب …
مزید پڑھیں »