عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں 103 سالہ خاتون روت لارسن نے فضا میں ہوائی جہاز سے چھلانگ لگائی اور پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر بحفاظت اترنے کا مظاہرہ کیا۔ اس کرتب کے دوران ان کی رہنمائی پیرا شوٹ جمپنگ کے ماہر جوکم جوہانسن نے کی۔ ہوائی جہاز سے چھلانگ لگانے کا یہ کرتب اسٹاک ہوم سے 240 …
مزید پڑھیں »