ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ہے۔ اندرون سندھ مختلف شہروں میں بھی گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ہے جبکہ بلوچستان کے …
مزید پڑھیں »