۔لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی …
مزید پڑھیں »