لاہور کے علاقے بادامی باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گرد عبدالرزاق اورثناءاللہ کو 17 مئی کو انارکلی بم دھماکے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سی ٹی …
مزید پڑھیں »