سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ایک ایم پی اے نے استعفی دے دیا ہے جبکہ ن لیگ کے دو سے تین مزید ایم پی ایز استعفیٰ دینے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسمبلی میں اس وقت دونوں جماعتوں کے اراکین برابر ہیں، …
مزید پڑھیں »