شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا ایل ایسپنل شہر میں ہونے والے بُل فائٹنگ کے مقابلے میں حادثے کے بعد علاقائی گورنر نے میڈیا پر 4 افراد کے فوری ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔ …
مزید پڑھیں »