پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ عدالت میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عمران خان آج عدالت …
مزید پڑھیں »